یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب فى المسح على الجوربين والنعلين
جرابوں اورجوتوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 754
عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى نَعْلَيْهِ ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ
سیدنا اوس بن ابی اوسؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا، اس میں جوتوں پر مسح کیا اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 754]
تخریج الحدیث: «قال الالباني: صحيح۔ أخرجه ابوداود: 160، وزاد: ومسح علي نعليه وقدميه، وعند الطبراني والحازمي: ومسح علي قدميه، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 16158 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 16258»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 754 in Urdu