🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الرويا الصالحة من مبشرات النبوة
اس چیز کا بیان کہ اچھا خواب نبوت کی خوشخبریوں میں سے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7811
عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْكَعْبِيَّةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَهَبَتِ النُّبُوَّةُ وَبَقِيَتِ الْمُبَشِّرَاتُ
۔ سیدہ ام کرزکعبیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (آئندہ) نبوت تو ختم ہو گئی ہے، البتہ خوشخبریاں باقی رہ گئی ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب تعبير الرؤيا/حدیث: 7811]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره، أخرجه ابن ماجه: 3896، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27141 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27682»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 7811 in Urdu