🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ الرُّويَا الصَّالِحَةُ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّةِ
اس چیز کا بیان کہ اچھا خواب نبوت کی خوشخبریوں میں سے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7813
عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ قَالَ قِيلَ وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الرُّؤْيَا الْحَسَنَةُ (أَوْ قَالَ) الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ
۔ سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد نبوت میں سے سوائے مبشرات کے اور کچھ باقی نہ رہے گا۔ کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ خوشخبریاں کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اچھے خواب۔ [الفتح الربانی/كتاب تعبير الرؤيا/حدیث: 7813]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه البخاري في التاريخ الكبير: 6/ 241، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23795 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24205»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث سے معلوم ہوا کہ اچھے خواب مسلمان کے حق میں مستقبل میں کسی نہ کسی خوشخبری کا پیش خیمہ ہیں

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7813 in Urdu