الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابُ رُؤْيَا النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوابوں کا بیان
حدیث نمبر: 7857
۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ( (رَأَیْتُ امْرَأَۃً سَوْدَائَ ثَائِرَۃَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنَ الْمَدِینَۃِ حَتّٰی قَامَتْ بِمَہْیَعَۃَ فَأَوَّلْتُ أَنَّ وَبَائَہَا نُقِلَ إِلَی مَہْیَعَۃَ وَہِیَ الْجُحْفَۃُ۔) )
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے ایک سیاہ فام عورت کو دیکھا ہے، اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے ہیں، وہ مدینہ سے نکل کر مہیعہ یعنی جحفہ مقام میں ٹھہر گئی، میں نے اس کی یہ تعبیر کی ہے کہ مدینہ کی وبا وہاں منتقل ہو گئی ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب تعبير الرؤيا/حدیث: 7857]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 8038، 8040، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5849 ترقیم بيت الأفكار الدولية:0»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 8038
Al-Fath al-Rabbani Hadith 7857 in Urdu