🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ مَاجَاءَ فِي النَّعَالِ وَلُبْسِهَا وَآدَابِ تَتَعَلَّقُ بِذَلِكَ
جوتا پہننے کے آداب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7911
عَنْ نَافِعٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَ يَلْبَسُ السِّبْتِيَّةَ وَيَتَوَضَّأُ فِيهَا وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ
۔ نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہماسبتی جوتے پہنتے اور ان میں وضو کرتے اور بیان کرتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کیاکرتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 7911]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه البخاري: 166، 5851، ومسلم: 1187، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 5251 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5251»
وضاحت: فوائد: … سِبْت سے مراد گائے کا رنگا ہوا چمڑا یا مطلق طور پر رنگا ہوا چمڑا ہے، سِبْت کا لفظی معنی زائل کرنا ہے، وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رنگائی کے ذریعے چمڑے سے بال زائل کیے جاتے ہیں۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7911 in Urdu