🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ اسْتِحْبَابِ الطَّيْبِ وَمَا هُوَ الطَّيِّبُ الطَّيبِ
خوشبو، سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب¤خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8159
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُرْوَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِأَيِّ شَيْءٍ طَيَّبْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ بِأَطْيَبِ الطِّيبِ
۔ سیدنا عروہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسی خوشبو لگاتی تھیں؟ انھوں نے کہا: سب سے عمدہ خوشبو لگاتی تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8159]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1189، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24105 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24606»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1189


Al-Fath al-Rabbani Hadith 8159 in Urdu