🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ اسْتِحْبَابِ الطَّيْبِ وَمَا هُوَ الطَّيِّبُ الطَّيبِ
خوشبو، سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب¤خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8160
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ الْمِسْكِ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں ہوتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8160]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 271، 5918، ومسلم: 1190، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24107 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24608»
وضاحت: فوائد: … محرم کے لیے خوشبو کا حکم، دیکھیں حدیث نمبر (۴۱۵۶)

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 271


Al-Fath al-Rabbani Hadith 8160 in Urdu