یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. باب ما يكره من الطيب للرجال
مردوں کے لئے مکروہ خوشبو کا بیان
حدیث نمبر: 8165
وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَالِثٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَبِي رَدْعٌ مِنْ زَعْفَرَانٍ قَالَ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ قَالَ فَغَسَلْتُهُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ
۔ (تیسری سند) سیدنا یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور میرے اوپر زعفران کی زردی کا داغ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے دھو، پھر اس کو دھو، پھر اس کو دھو اور اس کے بعد یہ نہیں لگانی۔ پس میں نے اس کو دھویا اور پھر وہ دوبارہ نہیں لگائی۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8165]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول، أخرجه الطبراني في الكبير: 22/ 685، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17553 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17695»
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 8165 in Urdu