یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. باب ما يكره من الطيب للرجال
مردوں کے لئے مکروہ خوشبو کا بیان
حدیث نمبر: 8166
وَفِي لَفْظٍ وَعَلَيَّ صُفْرَةٌ مِنْ زَعْفَرَانٍ قَالَ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ قَالَ فَغَسَلْتُهُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ
۔ (ایک روایت میں ہے:) اور مجھ پر زعفران کی وجہ سے زردی کا نشان تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو دھو، پھر دھو اور پھر دھو اور دوبارہ نہیں لگانی۔ وہ کہتے ہیں:پس میں نے اس کو دھویا اور پھر دوبارہ کبھی نہیں لگائی۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8166]
تخریج الحدیث: «انظر الاحاديث السابقة ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17695»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 8166 in Urdu