یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب ما جاء فى الكحل
سرمہ کا بیان
حدیث نمبر: 8169
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ زَادَ فِي رِوَايَةٍ عِنْدَ النَّوْمِ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعْرَ
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارا سب سے بہترین سرمہ اثمد ہے، سوتے وقت استعمال کیا کرو، یہ نظر کو جلا بخشتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8169]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابوداود: 3878، 4061، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2219 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2219»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 8169 in Urdu