یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب ما جاء فى الكحل
سرمہ کا بیان
حدیث نمبر: 8170
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ كَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مُكْحُلَةٌ يَكْتَحِلُ بِهَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلَاثًا فِي كُلِّ عَيْنٍ
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک سرمہ دانی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوتے وقت اس سے ہر آنکھ میں تین مرتبہ سرمہ ڈالتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8170]
تخریج الحدیث: «حسن، أخرجه ابن ماجه: 3499، والترمذي: 2048، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 3318 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 3318»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 8170 in Urdu