🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب ما جاء فى ترتيل القراءة وقراءة النبى ﷺ
قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر (ترتیل سے) پڑھا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8370
حَدَّثَنَا شَبَّابَةُ وَأَبُو طَالِبِ بْنُ جَابَانَ الْقَارِئُ قَالَا ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ هَذَا الْحَدِيثِ قَالَ ابْنُ جَابَانَ فِي حَدِيثِهِ آَهْ آَهْ
۔ شبابہ اور ابو طالب بن جابان القاری رحمۃ اللہ علیہما دونوں بیان کرتے ہیں کہ ہم سےشعبہ نے بیان کیا،انھوں نے معاویہ بن قرہ رحمۃ اللہ علیہ سے،وہ سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے اور وہ بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اوپر والی حدیث کی مانند ہی بیان کرتے ہیں۔ ابن جابان (کی روایت)کے الفاظ یہ ہیں: آء آء یعنی الف کو کھینچ کر پڑھتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب كيفية نزول القرآن/حدیث: 8370]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20817»

الحكم على الحديث: انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 20817


Al-Fath al-Rabbani Hadith 8370 in Urdu