یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب الترغيب فى الفقر مع الصلاح
راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 9302
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ بَيْتِي قُوتًا
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میرے گھر والوں کی روزی گزارے کے بقدر بنا دے۔ [الفتح الربانی/مسائل الفقر والغنى/حدیث: 9302]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1055، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8753 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9752»
وضاحت: فوائد: … قُوْت سے مراد بدن کی بقاء کے لیے ضروری اشیائے خوردنی، بقدرسد رمق روزی اور قوت لایموت۔
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 9302 in Urdu