🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي الْفَقْرِ مَعَ الصَّلَاحِ
راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9303
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) بِلَفْظٍ اللَّهُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا
۔ (دوسری سند) اس کے الفاظ یہ ہیں: اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کی روزی گزارے کے بقدر بنا دے۔ [الفتح الربانی/مسائل الفقر والغنى/حدیث: 9303]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7173»

الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7173


Al-Fath al-Rabbani Hadith 9303 in Urdu