🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الترغيب فى الفقر مع الصلاح
راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9308
عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ يَقُولُ عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ وَاللَّهِ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ نَبِيُّكُمْ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَشْبَعُ مِنَ الدَّقَلِ وَمَا تَرْضَوْنَ دُونَ أَلْوَانِ التَّمْرِ وَالزُّبْدِ
۔ سماک بن حرب کہتے ہیں: سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے کوفہ کے منبر پر ہمیں بیان کیا اور کہا: اللہ کی قسم! تمہارا نبی تو ردّی کھجوروں سے سیر ہو جاتا تھا، لیکن تم قسما قسم کی کھجوروں اور مکھن کے بغیر راضی ہی نہیں ہوتے۔ [الفتح الربانی/مسائل الفقر والغنى/حدیث: 9308]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2977، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18356 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18546»

الحكم على الحديث: أخرجه مسلم: 2977


Al-Fath al-Rabbani Hadith 9308 in Urdu