🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الترغيب فى الفقر مع الصلاح
راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9309
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ أَحْمَدُ اللَّهَ تَعَالَى فَرُبَّمَا أَتَى عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ يَظِلُّ يَتَلَوَّى مَا يَشْبَعُ مِنَ الدَّقَلِ
۔ (دوسری سند) سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے کہا: میں اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتا ہوں، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایسے مہینے بھی آتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بل پڑ جاتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ردّی کھجوروں سے بھی سیر نہیں ہو پاتے تھے۔ [الفتح الربانی/مسائل الفقر والغنى/حدیث: 9309]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18547»

الحكم على الحديث: انظر الحديث بالطريق الأول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18547


Al-Fath al-Rabbani Hadith 9309 in Urdu