🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الترغيب فى الفقر مع الصلاح
راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9310
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا كَانَ يَفْضُلُ عَلَى أَهْلِ بَيْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ خُبْزُ الشَّعِيرِ
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جو کی روٹی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں کی ضرورت سے زائد نہیں ہوتی تھی۔ [الفتح الربانی/مسائل الفقر والغنى/حدیث: 9310]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22184 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22537»

الحكم على الحديث: حديث صحيح


Al-Fath al-Rabbani Hadith 9310 in Urdu