الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4. باب جواز مباشرة الحائض فيما فوق الإزار ومضاجعتها ومؤاكلتها
ازار سے اوپر والے حصے کو استعمال کرنے، ایسی خاتون کے ساتھ لیٹ جانے اور اس کے ساتھ کھانا کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 939
عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ تَأْتَزِرُ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب ہم میں سے کوئی حائضہ ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو حکم دیتے کہ وہ ازار باندھ لے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے جسم کے ساتھ جسم ملاتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحيض والإستحاضة والنفاس/حدیث: 939]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25535»
الحكم على الحديث: صحیح