🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
285. الْآيَةُ (60) قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ} إِلَى قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1022 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1022
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُهَاجِرٍ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: " أَتَيْتُ أَبَا وَائِلٍ وَحْدَهُ، فَقَالَ: رُدَّهَا. فَضَعْهَا مَوَاضِعَهَا، قُلْتُ: فَمَا أَصْنَعُ بِنَصِيبِ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ؟ قَالَ: رُدَّهُ عَلَى آخَرِينَ" .
ابو وائل رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے لوٹا کر اس کے اصل مستحقین کو دے دو، میں نے کہا: مؤلفۃ القلوب یعنی جن کے دلوں کو اسلام کی طرف مائل کرنا مقصود ہو کے حصے کا کیا کروں؟ فرمایا: اسے دوسرے مستحقین میں تقسیم کر دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1022]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1022، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13314»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1022 in Urdu