🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
319. الآيتان (45 - 46) قوله تعالى: {ونادى نوح ربه فقال رب إن ابني من أهلي وإن وعدك الحق وأنت أحكم الحاكمين * قال يا نوح إنه ليس من أهلك إنه عمل غير صالح} الآية
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَنَادَى نُوحٌ رَبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1090 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1090
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا بِشْرٍ، عَنْ قَوْلِهِ: إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ سورة هود آية 46 , قَالَ: " لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ الَّذِينَ وَعَدْتُكَ أَنْ أُنَجِّيَهُ مَعَكُ" . قَالَ هُشَيْمٌ: ذَكَرَهُ عَنْ رَجُلِ لا أَدْرِي هُوَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ أَوْ غَيْرُهُ.
ہشیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابو بشر رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ﴾ یعنی یقیناً وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے جن کے نجات دینے کا میں نے تم سے وعدہ کیا تھا۔ ہشیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: انہوں نے یہ بات کسی شخص سے نقل کی، مگر میں نہیں جانتا کہ وہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ تھے یا کوئی اور۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1090]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح عن أبي بشر، ويبقى الشك في شيخ أبي بشر من هو؟

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1090 in Urdu