🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
319. الآيتان (45 - 46) قوله تعالى: {ونادى نوح ربه فقال رب إن ابني من أهلي وإن وعدك الحق وأنت أحكم الحاكمين * قال يا نوح إنه ليس من أهلك إنه عمل غير صالح} الآية
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَنَادَى نُوحٌ رَبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي مِنْ أَهْلِي» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1093 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1093
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ سورة هود آية 46، سُؤَالُكَ إِيَّايَ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ" .
قتادہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ﴾ یعنی تیرا مجھ سے اس چیز کا سوال کرنا جس کا تجھے کوئی علم نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1093]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1093 in Urdu