🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. الآيتان (118 - 119) قوله تعالى: {ولو شاء ربك لجعل الناس أمة واحدة ولا يزالون مختلفين * إلا من رحم ربك ولذلك خلقهم} الآية
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1105 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1105
نَا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ سورة هود آية 119 , قَالَ: " أَهْلُ الرَّحْمَةِ لا يَخْتَلِفُونَ" .
ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: جب ہم پر عمر بن عبد العزیز کا خط پڑھا گیا جس میں اللہ عزوجل کا فرمان ﴿إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ﴾ یعنی سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا درج تھا، تو فرمایا: اہلِ رحمت اختلاف نہیں کرتے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1105]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف جدًّا لشدة ضعف جويبر بن سعيد، وروي بإسناد أحسن منه كما سيأتي.