🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 113 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 113
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيَّ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ وَأَنَا أَكْتُبُ، فَقُلْتُ: كَيْفَ تَرَى صَنْعَتِي هَذِهِ يَا أَبَا الشَّعْثَاءِ؟، فَقَالَ: " مَا أَحْسَنَ صَنْعَتَكَ! تَنْقُلُ كِتَابَ اللَّهِ وَرَقَةً إِلَى وَرَقَةٍ، وَآيَةً إِلَى آيَةٍ، وَكَلِمَةً إِلَى كَلِمَةٍ، هَذَا الْحَلالُ لا بَأْسَ بِهِ" .
مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جابر بن زید رحمہ اللہ میرے پاس آئے جبکہ میں کتابت کر رہا تھا، تو میں نے کہا: اے ابو الشعثاء! آپ میری اس کتابت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: تمہاری صنعت بہت خوبصورت ہے، تم اللہ کی کتاب کو ایک ورق سے دوسرے ورق کی طرف، ایک آیت سے دوسری آیت کی طرف، اور ایک کلمہ سے دوسرے کلمہ کی طرف منتقل کر رہے ہو، یہ حلال ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 113]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 113، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11192، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 14528»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن زيد الأزدي، أبو الشعثاءثقة
👤←👥مالك بن دينار السامي، أبو يحيى
Newمالك بن دينار السامي ← جابر بن زيد الأزدي
ثقة
👤←👥عبد العزيز بن عبد الصمد العمي، أبو عبد الصمد
Newعبد العزيز بن عبد الصمد العمي ← مالك بن دينار السامي
ثقة حافظ