🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
358. الآية (29) قوله تعالى: {الذين آمنوا وعملوا الصالحات طوبى لهم وحسن مآب}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوبَى لَهُمْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1170 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1170
نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ أَبِي الأَشْرَسِ، عَنْ مُغِيثِ بْنِ سُمَيٍّ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: طُوبَى لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ سورة الرعد آية 29 , قَالَ:" شَجَرَةٌ فِي الْجَنَّةِ لَيْسَ مِنْ أَهْلِ دَارٍ إِلا يُظِلُّهُمْ غُصْنٌ مِنْ أَغْصَانِهَا، فِيهَا مِنْ أَلْوَانِ الثَّمَرِ وَيَقَعُ عَلَيْهَا طَيْرٌ أَمْثَالُ الْبُخْتِ، فَإِذَا اشْتَهَى الرَّجُلُ طَائِرًا دَعَاهُ حَتَّى يَقَعَ عَلَى خِوَانِهِ، فَيَأْكُلُ مِنْ أَحَدِ جَانِبَيْهِ شِوَاءً، وَالآخَرِ قَدِيدًا، ثُمَّ يَطِيرُ فَيَذْهَبُ" .
مغیث بن سمی رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿طُوبَىٰ لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ﴾ یعنی جنت میں ایک درخت ہے جس کی ہر شاخ ہر گھر والے پر سایہ کرے گی، اس میں ہر قسم کا پھل ہوگا، اور اس پر اونٹوں جیسے پرندے ہوں گے، جب کوئی جنتی کسی پرندے کو کھانا چاہے گا تو وہ اس کے دسترخوان پر آ بیٹھے گا، ایک جانب سے بھنا ہوا ہوگا اور دوسری جانب سے خشک گوشت ہوگا، پھر وہ پرندہ دوبارہ اڑ جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1170]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1170، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 35099، 35216»

الحكم على الحديث: سنده فيه الأعمش وقد عنعن، ولكن تابعه منصور بن المعتمر كما سيأتي، فالأثر صحيح عن مغيث، لكن لم يذكر عمن أخذه.