🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ الْحَثِّ عَلَى تَعْلِيمِ الْفَرَائِضِ
فرائض سکھانے کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1179
نا نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ فَإِنَّهَا مِنْ دِينِكُمْ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”فرائض سیکھو کیونکہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الفرائض/حدیث: 1179]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2892، 2893، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1، 2، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12304، 12305، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 30546، 31681، 31691»
وضاحت: إبراهيم النخعي کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں، اس لیے اثر مرسل ہے۔ لیکن آثارِ تابعین میں یہ معمولی ضعف ہوتا ہے اور درایتاً قبول کیا جاتا ہے، خاص طور پر جب مضمون شرعی تعلیم پر ہو۔ أبو معاویہ کی أعمش سے اور ان کی ابراھیم سے سند معروف ہے۔ تدلیس کا اثر نہیں ہے۔

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1179 in Urdu