سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
4. بَابُ الْمُشَرَّكَةِ
مشترکہ وراثت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 24 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1201
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عُمَرَ أَشْرَكَ بَيْنَهُمْ، وَقَالَ:" لا أَحْرِمُهُمْ إِنِ ازْدَادُوا قُرْبًا" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھائیوں اور بہنوں کو شریک کیا اور فرمایا: ”میں انہیں قرابت کے مزید قریب ہونے کی وجہ سے محروم نہیں کروں گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1201]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8058، 8065، والدارمي فى «مسنده» برقم: 671، 2907، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 6، 7، 8، 20، 23، 24، 62، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4126، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31700، 31701، 31703، 31704، 31708، 31744، 31745، 31746، 31752»
وضاحت: ابن سیرین عن عمر = مرسل: یہ بات اصولِ حدیث میں مشہور ہے۔ امام نووی، ابن عبدالبر، ابن حجر، اور دیگر محدثین نے تصریح کی ہے کہ ابن سیرین کے اقوال عن عمر مرسل ہیں۔
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1201 in Urdu