🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 59 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1236
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نُضَيْلَةَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ وَعَبْدُ اللَّهِ يُقَاسِمَانِ بِالْجَدِّ مَعَ الإِخْوَةِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَنْ يَكُونَ السُّدُسُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ مُقَاسَمَةِ الإِخْوَةِ، ثُمَّ إِنَّ عُمَرَ كَتَبَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ:" إِنِّي لا أُرَانَا إِلا قَدْ أَجْحَفْنَا بِالْجَدِّ، فَإِذَا جَاءَكَ كِتَابِي هَذَا فَقَاسِمْ بِهِ مَعَ الإِخْوَةِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَنْ يَكُونَ الثُّلُثُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ مُقَاسَمَتِهِمْ" . فَأَخَذَ بِذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ.
سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما بھائیوں کے ساتھ دادا کا مال تقسیم کرتے تھے، یہاں تک کہ اگر دادا کے لیے بھائیوں کے ساتھ تقسیم کرنا اس کے لیے نقصان دہ ہوتا تو اسے چھٹا حصہ دے دیتے، پھر عمر رضی اللہ عنہ نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو لکھا: ”ہم نے دادا کے ساتھ زیادتی کی، اب اگر یہ خط تمہیں ملے تو دادا کو بھائیوں کے ساتھ تقسیم کرو یہاں تک کہ اس کے لیے تہائی حصہ تقسیم سے بہتر ہو۔“ چنانچہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اسی کو اختیار کر لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1236]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2958، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 58، 59، 60، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12559، 12560، 12562، 12563، 12565، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4141، 4142، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19059، 19061، 19062، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31868، 31869، 31874، 31876، 31879»
قال ابن حجر: سند صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 19)

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هشيم بن بشيرثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1236 in Urdu