🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب قول عمر في الجد
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 60 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1237
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إِلَى أَبِي مُوسَى" إِنَّا كُنَّا أَعْطَيْنَا الْجَدَّ مَعَ الإِخْوَةِ السُّدُسَ وَلا أَحْسَبُنَا إِلا قَدْ أَجْحَفْنَا , بِهِ فَإِذَا أَتَاكَ كِتَابِي هَذَا فَأَعْطِ الْجَدَّ مَعِ الأَخِ الشَّطْرَ، وَمَعَ الأَخَوَيْنِ الثُّلُثَ، فَإِذَا كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلا تُنْقِصْهُ مِنَ الثُّلُثَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو لکھا: ہم دادا کو بھائیوں کے ساتھ چھٹا حصہ دیتے تھے اور غالباً ہم نے اس کے ساتھ زیادتی کی، پس جب میرا یہ خط تمہیں پہنچے تو بھائی کے ساتھ دادا کو نصف دو، دو بھائیوں کے ساتھ تہائی دو، اور اگر بھائی زیادہ ہوں تو دادا کا حصہ تہائی سے کم نہ کرنا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1237]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2958، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 58، 59، 60، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12559، 12560، 12562، 12563، 12565، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4141، 4142، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19059، 19061، 19062، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31868، 31869، 31874، 31876، 31879»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1237 in Urdu