الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
7. باب قول عمر في الجد
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
ترقیم دار السلفیہ: 72 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1249
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , فِي ابْنَةٍ وَأُخْتٍ وَجَدٍّ , قَالَ: " أَعْطَى الابْنَةَ النِّصْفَ، وَجَعَلَ مَا بَقِيَ بَيْنَ الْجَدِّ وَالأُخْتِ، لَهُ نِصْفٌ وَلَهَا نِصْفٌ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیٹی، بہن اور دادا کے مسئلے میں فیصلہ کیا کہ بیٹی کو نصف دیا جائے اور جو باقی بچے اسے دادا اور بہن میں برابر تقسیم کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1249]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 72، 73، 74، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12572، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31898، 31904، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7415»
الحكم على الحديث: مرسل