🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 125 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 125
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ عَنْ كِتَابِ الْمُعَلِّمِ؟، فَقَالَ:" كَانَ مُعَلِّمٌ بِالْمَدِينَةِ، وَكَانَ عِنْدَهُ أَوْلادُ أُولَئِكَ الضِّخَامِ، وَكَانَ مَمْلُوكًا، وَكَانَ مَوَالِيهِ يُكَلِّفُونَهُ الشَّيْءَ، فَيَقُولُ الْغِلْمَانُ: دَعْنَا نَكْفِيكَ، فَيَأْبَى عَلَيْهِمْ" .
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے معلم کی تحریر کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: مدینہ میں ایک معلم تھا، اس کے پاس بڑے لوگوں کے بچے پڑھتے تھے، وہ غلام تھا، اس کے مالک اس سے کچھ کام لینے کا مطالبہ کرتے، تو بچے کہتے: ہمیں کرنے دو، مگر وہ انہیں ایسا کرنے سے روکتا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 125]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن سيرين الأنصاري، أبو بكرثقة ثبت كبير القدر لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥مهدي بن ميمون الأزدي، أبو يحيى
Newمهدي بن ميمون الأزدي ← محمد بن سيرين الأنصاري
ثقة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 125 in Urdu