🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 128 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 128
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو مَالِكٍ الأَشْجَعِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ الأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي حَدِيثُ عَهْدٍ بِشِرْكٍ، فَمُرْنِي بِأَمْرٍ يُبَرِّئُنِي مِنَ الشِّرْكِ، قَالَ:" اقْرَأْ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ"، فَمَا أَخْطَأَهَا أَبِي مِنْ يَوْمٍ وَلا لَيْلَةٍ، حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا .
عبدالرحمن بن نوفل الاشجعی رحمہ اللہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نیا مسلمان ہوا ہوں، مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے شرک سے بالکل پاک کر دے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورہ «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» پڑھا کرو۔ راوی کہتے ہیں کہ میرے والد نے اس دن سے لے کر وفات تک کوئی دن یا رات ایسی نہ گزاری جب انہوں نے یہ سورہ نہ پڑھی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 128]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 789، 790، 5525، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2085، 4004، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10569، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5055، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3403، 3403 م، والدارمي فى (مسنده) برقم: 3470، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 128، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24330، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 27059، 27060، 29916، 29918»

الحكم على الحديث: سنده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥نوفل بن فروة الأشجعي، أبو فروةصحابي
👤←👥عبد الرحمن بن نوفل الأشجعي
Newعبد الرحمن بن نوفل الأشجعي ← نوفل بن فروة الأشجعي
مقبول
👤←👥سعد بن طارق الأشجعي، أبو مالك
Newسعد بن طارق الأشجعي ← عبد الرحمن بن نوفل الأشجعي
ثقة
👤←👥مروان بن معاوية الفزاري، أبو عبد الله
Newمروان بن معاوية الفزاري ← سعد بن طارق الأشجعي
ثقة حافظ وكان يدلس أسماء الشيوخ