🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب لا يتوارث أهل ملتين
مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 149 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1326
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ" أَعْتَقَ عَبْدًا لَهُ نَصْرَانِيًّا، فَمَاتَ وَتَرَكَ مَالا، فَأَمَرَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مَا تَرَكَ أَنْ يُجْعَلَ فِي بَيْتِ الْمَالِ" .
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنے ایک نصرانی غلام کو آزاد کیا، پھر جب وہ مال چھوڑ کر مر گیا تو آپ نے حکم دیا کہ: اس کا چھوڑا ہوا مال بیت المال میں داخل کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1326]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1894، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 149، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21511، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9866، 9867، 10201، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12694، 32107»