🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ
پھوپھی اور خالہ کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 156 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1333
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ مَسْرُوقًا قَضَى فِي عَمَّةٍ وَخَالَةٍ،" فَجَعَلَ الْعَمَّةَ بِمَنْزِلَةِ الأَبِ، فَجَعَلَ لَهَا الثُّلُثَيْنِ، وَجَعَلَ الْخَالَةَ بِمَنْزِلَةِ الأُمِّ فَجَعَلَ لَهَا الثُّلُثَ , قَالَ إِبْرَاهِيمُ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقُولُ ذَلِكَ" .
مسروق رحمہ اللہ نے پھوپھی اور خالہ کا فیصلہ کیا، پھوپھی کو باپ کے مقام پر رکھا اور دو تہائی دیا، خالہ کو ماں کے مقام پر رکھا اور ایک تہائی دیا، ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بھی اسی طرح فرماتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1333]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3024، 3104، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 155، 156، 165، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12349، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19115، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31765، 31766، 31769، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7449، 7450»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1333 in Urdu