🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. باب العمة والخالة
پھوپھی اور خالہ کے وراثتی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 171 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1348
نا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَوْلَى مَنْ لا مَوْلَى لَهُ، وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لا وَارِثَ لَهُ" .
سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس کا مولا ہوں جس کا کوئی مولا نہ ہو، اور ماموں اس کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1348]
تخریج الحدیث: «مرسل ولکن الحدیث صحیح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
وضاحت: مرسل کی حیثیت:، طاوس بن کیسان کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع نہیں، مگر چونکہ سفیان، ابن طاوس، طاوس — سب ثقہ اور محتاط محدثین ہیں، اور یہ روایت دیگر طرق سے بھی معروف ہے (کئی اسانید میں وارد ہوئی ہے)، ◄ تو یہ روایت "حسن لغیره" کے درجے میں ہے۔

الحكم على الحديث: مرسل ولکن الحدیث صحیح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥طاوس بن كيسان اليماني، أبو عبد الرحمنثقة إمام فاضل
👤←👥عبد الله بن طاوس اليماني، أبو محمد
Newعبد الله بن طاوس اليماني ← طاوس بن كيسان اليماني
ثقة
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← عبد الله بن طاوس اليماني
ثقة حافظ حجة