🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب من أسلم على الميراث قبل أن يقسم
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 205 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1382
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو مَالِكٍ الْكُوفِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِنْ عَقَلَ عَنْهُ وَرِثَهُ، وَإِنْ لَمْ يَعْقِلْ عَنْهُ لَمْ يَرِثْهُ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی کا خون بہا دے تو اس کا وارث ہوگا، اور اگر نہ دے تو وارث نہیں ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1382]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 204، 205، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1544، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9873، 9874، 16160، 16272، 16273، 16275، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28522، 32233»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1382 in Urdu