🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب من أسلم على الميراث قبل أن يقسم
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 206 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1383
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُطَرِّفٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ، يُسْلِمُ عَلَى يَدَيِ الرَّجُلِ، أَيَرِثُهُ؟ قَالَ:" لا وَلا، إِلا لِذِي نِعْمَةٍ، مَالُهُ لِلْمُسْلِمِينَ، وَعَقْلُهُ أَرَاهُ عَلَيْهِمْ" .
شعبی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ جو شخص کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے، کیا وہ اس کا وارث ہوگا؟ فرمایا: نہیں، مگر جس نے کوئی احسان کیا ہو، ورنہ اس کا مال مسلمانوں کا ہوگا اور خون بہا ان پر۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1383]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 206، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32242»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1383 in Urdu