🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 210 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1387
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ" قَضَى فِي رَجُلٍ مِنْ أُولَئِكَ هَلَكَ وَتَرَكَ ابْنَتَهُ وَبَنِي مَوَالِيهِ، فَجَعَلَ الْمِيرَاثَ بَيْنَ ابْنَتِهِ وَبَيْنَ بَنِي مَوَالِيهِ" .
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے ایک شخص کے بارے میں فیصلہ کیا جس نے بیٹی اور غلام چھوڑے، تو میراث بیٹی اور غلاموں میں تقسیم کر دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1387]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1387 in Urdu