علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
16. باب من أسلم على الميراث قبل أن يقسم
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 211 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1388
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الشَّعْبِيِّ، وَالْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ" فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ فَيُوَالِي قَوْمًا أَنَّ لَهُمْ مِيرَاثَهُ وَجِنَايَتَهُ عَلَيْهِمْ" .
شعبی اور حکم بن عتیبہ رحمہما اللہ کہتے تھے کہ: ”جو شخص کسی قوم کے ساتھ اسلام لائے، تو ان کے لیے اس کی میراث اور خون بہا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1388]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1388 in Urdu