🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهُ وَارِثٌ يَضَعُ مَالَهُ حَيْثُ شَاءَ
جس کا کوئی وارث نہ ہو اس کے مال کا تصرف
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 222 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1399
نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ مَسْرُوقًا، كَانَ يَقُولُ فِيمَنْ لَيْسَ لأَحَدٍ عَلَيْهِ نِعْمَةٌ" يُوصِي بِمَالِهِ كُلِّهِ إِنْ شَاءَ" .
شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں: مسروق رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: جس پر کسی کا احسان نہ ہو، وہ چاہے تو اپنے سارے مال کی وصیت کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1399]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 221، 222»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1399 in Urdu