علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
19. باب الغرقى والحرقى
ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
ترقیم دار السلفیہ: 234 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1411
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ، قَالَ: سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيِّ، يُسْئِلُ عَنْ قَوْمٍ سَقَطَ عَلَيْهِمْ بَيْتٌ فَمَاتُوا , قَالَ:" يُوَرَّثُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ" .
ابو المنہال رحمہ اللہ نے کہا: میں نے ایاس بن عبد المزنی رحمہ اللہ کو سنا، ان سے ان لوگوں کے بارے میں سوال کیا گیا جن پر گھر گر گیا اور وہ مر گئے، تو انہوں نے کہا: ”بعض کو بعض کا وارث بنایا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1411]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 234، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4079، 4080، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19159، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31988»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1411 in Urdu