🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. باب لا يورث الحميل إلا ببينة
حامل کو گواہی کے بغیر وارث نہیں بنایا جائے گا۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 252 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1429
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُجَالِدٌ، قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ، قَالَ:" سُبِيَتِ امْرَأَةٌ يَوْمَ جَلُولاءَ وَمَعَهَا صَبِيٌّ، فَكَانَتْ تَقُولُ: ابْنِي فَأُعْتِقَا، فَبَلَغَ الْغُلامُ فَأَصَابَ مَالا، ثُمَّ مَاتَ، فَأُتِيَتْ بِمِيرَاثِهِ فَقِيلَ: هَذَا مِيرَاثُ ابْنِكِ , فَقَالَتْ: لَمْ يَكُنِ ابْنِي إِنَّمَا كُنْتُ ظِئْرَهُ وَكَانَ ابْنَ دِهْقَانِ الْقَرْيَةِ، فَكُتِبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَلَمَّا أَتَاهُ الْكِتَابُ , قَالَ: إِنَّ هَذَا لَيُفْعَلُ , فَكَتَبَ إِلَى شُرَيْحٍ: لا تُوَرِّثُوا حَمِيلا إِلا بِبَيِّنَةٍ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو خط لکھا گیا کہ جلولاء کے دن ایک عورت قید ہو کر آئی جس کے ساتھ ایک بچہ تھا، وہ کہتی تھی: یہ میرا بیٹا ہے۔ پس دونوں آزاد کر دیے گئے، بچہ بڑا ہو کر مال دار ہوا اور پھر فوت ہو گیا، جب اس کا ترکہ عورت کو دیا گیا تو اس نے کہا: یہ میرا بیٹا نہیں تھا، میں تو صرف اس کی دودھ پلانے والی تھی، وہ گاؤں کے دیہقان کا بیٹا تھا۔ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا: حمل کو بغیر دلیل کے وارث نہ بناؤ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1429]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3137، 3142، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 252، 253، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18402، 18403، 18404، 18405، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19173، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32019، 32023»
مجالد بن سعید: ضعیف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1429 in Urdu