سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
23. بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ فَيَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً ثُمَّ يَمُوتُ الْمُعْتَقُ
آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 261 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1438
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ أَعْتَقَ مَمْلُوكًا وَمَاتَ وَتَرَكَ أَبَاهُ وَابْنَهُ، ثُمَّ مَاتَ الْمُعْتَقُ قَالَ:" لأَبِيهِ السُّدُسُ، وَمَا بَقِيَ فَلابْنِهِ" .
ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی نے غلام آزاد کیا اور مر گیا اور اپنے والد اور بیٹے کو چھوڑا، پھر آزاد کردہ غلام مر گیا، تو فرمایا: ”باپ کو چھٹا حصہ ملے گا اور باقی بیٹے کو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1438]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3053، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 261، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32174»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1438 in Urdu