🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَهِبَتِهِ
ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 277 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1454
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " الْوَلاءُ بِمَنْزِلَةِ الْحِلْفِ لا يُبَاعُ وَلا يُوهَبُ، أَقِرُّوهُ حَيْثُ جَعَلَهُ اللَّهُ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ولایت معاہدہ کی طرح ہے، نہ بیچی جا سکتی ہے نہ ہبہ کی جا سکتی ہے، اسے وہیں رکھو جہاں اللہ نے رکھا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1454]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 277، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21482، 21483، 21485، 21488، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16139، 16140، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20840، 32264»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1454 in Urdu