🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. مِيرَاثُ الْمُرْتَدِّ
مرتد کے ترکے کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 312 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1489
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَزِيرَةِ , قَالَ: كَتَبْتُ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي أَسِيرٍ تَنَصَّرَ بِأَرْضِ الرُّومِ، فَكَتَبَ: " إِنْ جَاءَ بِذَلِكَ الثَّبَتُ فَاقْسِمْ مَالَهُ بَيْنَ وَرَثَتِهِ" .
کسی جزیرہ کے رہنے والے شخص نے سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کو خط لکھا کہ ایک قیدی زمین روم میں عیسائی ہو گیا ہے، تو آپ نے جواب دیا: اگر اس کا ثبوت مل جائے تو اس کا مال اس کے وارثوں میں تقسیم کر دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1489]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 312، 2832»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1489 in Urdu