🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 319 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1496
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ , قَالَ: " مَنْ أَقَرَّ لِوَارِثٍ بِدَيْنٍ عِنْدَ مَوْتِهِ لَمْ يَجُزْ" .
شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص اپنی موت کے وقت کسی وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو یہ اقرار معتبر نہیں ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1496]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3300، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 319، 320، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11577، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21138، 21142»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1496 in Urdu