سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
ترقیم دار السلفیہ: 321 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1498
نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا شَهِدَ شَاهِدَانِ أَوْ رَجُلٌ وَامْرَأَتَانِ مِنَ الْوَرَثَةِ بِدَيْنٍ عَلَى الْمَيِّتِ جَازَ عَلَى جَمِيعِ الْوَرَثَةِ" .
الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب میت پر دو گواہ یا ایک مرد اور دو عورتیں ورثاء میں سے قرض کی گواہی دیں تو یہ گواہی سب ورثاء پر لازم ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1498]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1498 in Urdu