🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. بَابُ الْإِقْرَارِ وَالْإِنْكَارِ
اقرار اور انکار کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 323 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1500
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَدَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَقَرَّ الرَّجُلُ لامْرَأَةٍ بِصَدَاقِهَا عِنْدَ مَوْتِهِ جَازَ لَهَا صَدَاقُ مِثْلِهَا" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنی بیوی کے حق مہر کا اپنی موت کے وقت اقرار کیا تو اسے عورت کے مثل حق مہر کے مطابق دینا لازم ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1500]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1500 in Urdu