سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. بَابٌ: هَلْ يُوصِي الرَّجُلُ مِنْ مَالِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 337 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1514
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ الْخُمُسُ فِي الْوَصِيَّةِ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنَ الرُّبُعِ، وَالرُّبُعُ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنَ الثُّلُثِ، وَكَانَ يُقَالُ: هُمَا الْمُرَّيَانِ مِنَ الأَمْرِ: الإِمْسَاكُ فِي الْحَيَاةِ، وَالتَّبْذِيرُ عِنْدَ الْمَمَاتِ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”پانچواں حصہ کی وصیت چوتھائی سے بہتر تھی، اور چوتھائی تہائی سے بہتر، اور کہا جاتا تھا کہ زندگی میں بخل اور موت پر اسراف یہ دونوں بری باتیں ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1514]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 337، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16362، 16365، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31568»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1514 in Urdu