🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 340 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1517
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ " كَانَ الْخُمُسُ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنَ الثُّلُثِ , وَأَمَّا الثُّلُثُ فَهُوَ مُنْتَهَى الْجَامِحِ" .
الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: پانچواں حصہ تہائی سے زیادہ پسندیدہ تھا، اور تہائی حد سے بڑھنے والے کے لئے ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1517]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3242، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 340، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31569»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1517 in Urdu