سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 342 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1519
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْجَنَفُ فِي الْوَصِيَّةِ وَالإِضْرَارُ فِيهَا مِنَ الْكَبَائِرِ" .
عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وصیت میں زیادتی اور نقصان دینا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1519]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1519 in Urdu